4 اگست 2020 - 12:55
بھارت؛ کیا گائے کا گوشت گاڑی پر لادھ کر لے جانا بھی اتنا جرم ہے؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں گائے کا گوشت لے جانے والے مسلمان ڈرائور کو انتہا پسند ہندؤوں نے ہتھوڑے سے پیٹ پیٹ کر چکنا چور کر دیا۔